Why the legend player Virat Kohli announces to step down as captain after playing T20 World Cup 2021

وراٹ کوہلی 2021 کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد کپتانی  چھوڑنے کا اعلان جمعرات کے روز کیے گئے پریس کانفرنس میں وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ 2021 کی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد وہ اپنی کپتانی کو چھوڑ دیں گے  ۔

وراٹ کولی انڈیا کے لیجنڈ بلے باز ہیں اور انہوں نے پروف کرکے دکھایا جمعرات کے روز کانفرنس میں وراٹ کوہلی نے کہا کہ وہ کپتانی چھوڑ دیں گے جس کی وجہ سے کرکٹ کے شائقین بہت پریشان ہے ۔

جب وراٹ کوہلی  سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے کوچ اور روہت  شرما کے مشورے کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ۔

وراٹ کوہلی کا مزید کہنا ہے کہ تینوں فارمیٹ کا بوجھ میرے کندھے میں جس طرح میں نے سات آٹھ سالوں میں کپتانی کی اب مجھے لگتا ہے کہ مجھے اندوستان کے لیے دوسرے کو قیادت کا موقع دیا جائے جس کی وجہ سے میں نے یہ فیصلہ کیا ۔

میں نے ٹی ٹوئنٹی کپتان کی حیثیت سے اپنی ٹیم کو جتنا ہو سکا میں نے سپورٹ کیا اور میں اسی سپورٹ کرتا رہوں گا ۔

Comments