What is the price per kg of the most expensive fruit in the world?

What is the price per kg of the most expensive fruit in the world?
What is the price per kg of the most expensive fruit in the world?


 دنیا کی سب سے مہنگی پھل اس کی قیمت کتنی ہونی چاہیے ۔


جاپان میں واقع یہ پھل  بے حد مشہور ہیں یو باری ملین یا تو آپ جاپانی تربوز بھی کہو یہ پوری جاپان میں سب سے زیادہ  بکنے اور مہنگے ترین پھل کا ایوارڈ حاصل ہے ۔


یہ پھل  جاپان کے شمالی علاقے یو باری میں اگایا جاتا ہے جسے یو بار ملین کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ پورے جاپان میں اس پھول کو پسند کیا جاتا ہے۔ 


اس پھل کو نہایت پرجوش عمل کے ساتھ لگایا جاتا ہے اور اس کی سیفٹی کیلئے گرین ہاؤس لپیٹا جاتا ہے تاکہ اس میں کسی قسم کی جراثیم نہ لگے اور دیکھنے میں نہایت خوبصورت دیکھتے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق اس پھل کی قیمت تقریبا 38 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے اور یہ پھل موسم گرما میں سب سے زیادہ پائی جاتی ہے اس پھل کی قیمت اتنی ہونے کے ساتھ ساتھ یہ یہ پھل جلدی بک جاتی ہے ۔


جاپان میں یو باری تربوز  اتنا مہنگا ہے لیکن  اس کی ذائقہ اتنا کھاس نہیں  بلکہ اس پھل  کو لوگ تحفے کے طور پر استعمال کرتے ہیں  ۔

Comments