اسّلام و علیکم دوستوں پاکستان سپر لیگ کے نیو اپ ڈیٹ کے ساتھ حاضر ہوں ساؤتھ افریکن گیند باز ڈیل سٹین جو کے اسلام آباد یونائیٹڈ کے طرف سے سر انجام دینگے ان کا کہنا ہے پاکستان سپر لیگ کھلنے جارہا ہوں میرے لئے بہت احزاز کی بات ہے پاکستان سپر لیگ ایک پروفیشنل کرکٹ ہے اور انہو نے یہ بھی کہا ہے کے پاکستان سپر لیگ انڈین پریمیئر لیگ سے کافی اچھا لیگ جو کے پاکستان مے ہونےجا رہا ہے. ان کے یہ ٹویٹ سے پاکستانی سبک کرکٹر شاداب خان نے اپنے ٹویٹ پیگام جاری کرتے ہوے کہا کے پاکستان مے انے والے تمام غیر ملکی کھلاڑی کو خوش آمدید کرنے کے لئے منتظر ہیں. اس کے علاوہ ڈیل سٹین کی ٹویٹ نے انڈین نیوز والو کو بھی متاثر کیا.
 |
Dale steyn latest announcement about PSL |
Comments
Post a Comment