وزن کم کرنے کی چار مشہور انگریڈینٹ |
بادام
جی ہاں دوستو دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا چیز بادام ہے جس کو ہم بہت ساری چیزوں میں استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ ہم اپنے بڑھتے ہوے موٹاپے کو بھی کم کرسکتے ہیں۔اس کی استعمال سے آپ کی بھوک کی شدت کم ہوجاتی ہے اور آپ کی بڑھاتی ہوئی بلڈ پریشر کو برابر رکھتی ہے اور شوگر کو بھی کنٹرول رکھنے میں مدد دیتی ہے
چاکلیٹ
اگر ہم بات کریں چوکلیٹ کی تو کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہے جو چاکلیٹ کے حوالے سے واقف نہ ہو چاکلیٹ تو سب کی پسندیدہ چیز ہوتی ہے پر ہم اس کے ذریعہ سے بھی اپنے ڈائٹ کو کم کر سکتے ہیں پڑھتی ہوئی وزن کو کم کر سکتے چاکلیٹ بھی ہمارے بھوک کو کم کرتا ہے اور ہماری پیٹ کو بھرا ہو ا محسوس کرواتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں بھوک کی شدت نہیں ہوتی ہے اور ہماری وزن کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
بیریز
بیریز میں کیلوریز کی کمی کی وجہ سے یہ ہمارے باڈی کے لئے بہت مفید ہوتے ہیں جس میں اس کے استعمال کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم نے پیٹ بھر کے کھانا کھایا لیکن حقیقت میں دو چار دانے کھا لینے سے اس سے ہمارے پیٹ بالکل بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے اور یہ ہماری باڈی کیلئے بہت مفید ہوتے ہیں اس سے ہمارے کولیسٹرول کو روکنے میں مدد دیتی ہے۔
ناریل
خشک ناریل کے استعمال سے بھی آپ اپنے بوڈی کو نیچرل بیوٹی بنا سکتے ہیں یہ اومیگا تھری سے بنا ہوا ہوتا ہے اس سے ہماری باڈی میں ایک توانائی سے محسوس ہوتے ہیں ویسے تو زیادہ تر لوگ اپنے خشک ناریل کو میٹھے چیز کے لیے استعمال کرتے ہیں جیسے کھر ہوگیا کسٹرڈ ہوگیا وگیرہ وگیرہ۔
یہ چار چیز اگر اپ ڈیلی استعمال کرتے ہین تو اپ بہت جلدی اپنے موٹا پن میں کمی محسوس کرینگے ۔
Comments
Post a Comment