ناخن چبانے سے کیا ہوتا ہے اور یہ عادت آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے

ناخن چبانے سے کیا ہوتا ہے اور یہ عادت آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے
ناخن چبانے سے کیا ہوتا ہے اور یہ عادت آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے



ہاں تو دوستو آپ سب سوچ رہے  ہونگے ایک  انٹرسٹنگ باتوں میں یہ ناخن چبانے والی بات کہاں سے آگئی تو دوستو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جو ناخن چباتے ہیں مارکیٹ میں گھروں میں یا کہیں پر بھی جنہیں ناخن چبانے کی عادت ہو جاتی ہے ایسے کیوں ہوتا ہے کیا وجہ ہے تو میں آپ کو بتاتا ہوں تو  آئیے چلتے  اپنی انٹرسٹنگ ٹوپک پر یہ عمل سب سے زیادہ چار لوگوں میں پائی جاتی ہے۔

 بے صبر لوگ 

 یہ عمل سب سے زیادہ بے صبر لوگوں کے اندر پائی جاتی ہے۔ جن کو کس چیز کے لیے بھی صبر نہیں ہوتی  جب وہ اپنی حد پار کر دیتے ہیں بے صبری کی تو ان کے پاس ایک ہی کام بچتا ہے اور وہ ناخن چبانا اس وجہ سے وہ سب سے زیادہ ناخوش رهتے ہین ۔

 اپنے آپ سے روٹھ جانا

 اکثر اور بیشتر اوقات میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ بہت سارے لوگ اپنے کام سے روٹھ جاتے یا پھر کوئی ٹینشن جسے وہ ڈپریشن میں ڈال رہا ہوتا ہے یا پھر کوئی لو سٹوری اس کی زندگی میں ایڈ ہوں جس سے وہ کافی ڈپریس رہتا ہو تو تو وہ بھی ان کے کیٹیگری میں شامل ہوتا ہے اور ناخن چبانے والی حرکتیں کرتا ہے۔

 نفسیاتی پن

 بعض اوقات میں یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بہت سارے لوگ اپنے عادت کی وجہ سے بھی مجبور ہوتے ہیں۔ جنہیں ناخن چبانے کی عادت ہوجاتی ہے اور وہ چاہ کر بھی نہیں چھوڑتا تو آپ ایسے نفسیاتی بیماری بھی کہہ سکتے ہو یا پھر ان کی یہ عادت بچپن سے ہوں جنہیں چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔

 ہر چیز درست کرنے والا

 دوستوں لاسٹ پوائنٹ آپ لوگوں کے لیے بہت خاص ہے۔ کیونکہ آپ نے تین پوائنٹس میں صرف ان کی خامیاں ہی دیکھیے لیکن آج یہ پوسٹ آپ کے لئے خاص ہونے والے ہے کیونکہ ایسے بھی دنیا میں شخص ہے جو اپنے کام میں بہت مہارت حاصل  رکھتا ہوں  اگر ان سے کوئی کام چھوڑ جائے تو ان کو بیچینی لگ جاتی ہے ۔جب تک وہ اپنے کام پورے مکمل کمپلیٹ نہیں کر لیتے جب تک وہ چین کی نیند نہیں لیتے اور ناخن چبانا شروع کر دیتے آخر کار اپنے مقصد میں کامیاب ہو کر ہی دم لیتے ہین ۔

Comments