ارطغرل غازی کی شہزادی حلیمہ سلطان بھی پاکستان کی شہر پشاور کی غلام ہو گیی ہے |
ارطغرل غازی کی شہزادی حلیمہ سلطان بھی پاکستان کی شہر پشاور کی غلام ہو گیی ہے ۔
ارطغرل غازی پاکستان میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والا ترکش ڈراموں میں سے سب سے الگ ہے جس نے پورے پاکستان کو اپنے دیوانہ بنا چکا ہے جس کے کاسٹ میں شامل ہے حلیمہ سلطان جو کہ پاکستان میں ہر لوگوں کے دل میں راج کرنے والی ایکٹر بن چکی ہیں ۔
ارطغرل غازی ڈرامہ میں کام کرنے کے بعد حلیمہ سلطان کو پاکستان میں سب سے زیادہ مقبولیت ملی جس کی وجہ سے وہ پوری دنیا میں مشہور ہوگئے ارطغرل غازی ڈرامہ میں اچھے کردار نبھانے کے بعد پاکستانی اداکارہ بھی حلیمہ سلطان کی فین ہوگی ۔
پاکستانی ایکٹرز اور فین کی طرف سے روز محبت بھرے پیغامات شوشل میڈیا شیئرنگ ویب سائٹ پر بھیجے جاتے ہیں جنہیں اور موٹیویشن ملتا ہے جس کی وجہ سے وہ پاکستانیوں کو بہت پسند کرتی ہیں ۔
حالی میں اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پشاور کے خوبصورت اسلامیہ کالج کی تصویر سوشل شیئرنگ ویب سائٹ پر شیئر کیا جنہوں نے پشاور میں رہنے والے لوگوں کو محبت بھرے پیغامات دیا اور پھولوں کا شہر بھی کہا
یاد رہے کہ ارطغرل غازی کی شہزادی حلیمہ سلطان آنے والے پی ایس ایل میں برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر اپنا کردار نبھانے والی ہیں جو پاکستانیوں کے لیے اور فین کے لئے اچھی بات ہے کیونکہ ارطغرل غازی میں کام کرنے والی اداکارہ حلیمہ سلطان کی معصومیت اور اس کی خوبصورتی اور اچھی ایکٹنگ کی وجہ سے لوگ ان کی محبت میں ہمیشہ مبتلا رہتے ہیں ۔
پی ایس ایل چھٹے سیزن میں پشاور زلمی کے ساتھ برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر شرکت کریں گے آیا کہ وہ پاکستان میچ دیکھنے آئیں گی یا نہیں آئیں گی اس رپورٹ کے مطابق کوئی کنفرم رزلٹ سامنے نہیں آیا ۔
Comments
Post a Comment