تیری زندگی کا سال بدلنا شروع ہوگیا ہے 2021 سے |
السلام علیکم فرینڈز یہ ویب سائٹ ان لوگوں کیلئے جو واقعی اپنی زندگی کو بدلنا چاہتے ہیں یعنی غریبی چھوڑ کے امیر کی طرف اور اپنے لائف اسٹائل کو اچھے سے گزارنا چاہتے ہیں دوستوں کسی نے بہت خوب ہی کہا تھا کہ سال 2021 تو بدل گیا لیکن کیا فائدہ سال بدلنے کا جب آپ کی زندگی میں کچھ ایسے بدلنے والی چیز ہی نہیں رہی اگر تو نے اپنے آپ کو نہیں بدلا کتنی عجیب بات ہے ہیں نہ لوگوں نے دس دن پہلے ہی نیو سال کو سیلیبریٹ کرنے کے لئے کتنی پلاننگ کی تھی نہ لیکن بہت افسوس کی بات ہے کسی نے اپنی زندگی کی پلاننگ نہیں کی کسی نے بھی اس نیو ایئر کو اپنی زندگی کی بیسٹ ایئر بنانے کے لیے نہیں سوچا چل تجھے نیو سال کی اور اس کی امیت اور ویلیو بتاتا ہوں اس معاشرے میں ایک سال میں کتنے دن ہوتے ہیں نہیں پتا صرف 365 دن ہوتے ہیں اور کتنے گھنٹے ہوتے نہیں پتا صرف آٹھ ہزار سات سو ساٹھ گھنٹے ہوتے ہیں اور کتنے منٹ ہوتے ہیں پانچ لاکھ 25 ہزار چھ سو منٹس ہوتے ہیں اور پورے سال کی سیکنڈ تین کروڑ 15 لاکھ 36 ہزار سیکنڈ ہوتے ہیں اب آپ کہیں گے کہ یہ تو سب کو معلوم ہے لیکن دوست تجھے یہ نہیں پتا تین کروڑ 15 لاکھ 36 ہزار سیکنڈ کی کتنی قیمت ہوتی ہیں یہ چھوڑو یہ بتاؤ کہ ایک سیکنڈ کی قیمت کتنی ہوتی ہے چلو میں آپ کو اس کے بارے میں بتاتا ہوں دوستوں یہی سیکنڈ یہی منٹ یہی گھنٹے اور یہی سال ہمیں فری میں ملتی ہے لیکن ہمیں اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھاتے فضول چیزوں میں اپنا وقت برباد کرتے رہتے ہیں چند لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے ایئر کو بیسٹ ہیر بناتے ہیں باقی 98 فیصد لوگ اپنے وقت کو برباد کرتے رہتے ہیں جب ان لوگوں سے پوچھا گیا کہ آپ اپنے ایئر کو بیسٹ ہیر کیسے بناتے ہیں اور ہر سال اپنے ٹارگٹ کو کیسے کامیاب کرتے ہیں تو انہوں نے بڑا کمال کا جواب دیا انہوں نے کہا کہ جب آپ کو اپنے وقت ضائع کرنے سے ڈر لگے گا نہ تب آپ اپنے سال کو بیسٹ ائر بنا سکیں گے یہ بات کافی حد تک درست ہے جب آپ اپنے ایک ایک منٹ کی فکر کریں گے جب یہ آپ اپنے ایرپوڈ بیسٹ ہیر بنا سکیں گے
Comments
Post a Comment