پی ایس ایل سیکس میں لاہور قلندر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل سیکس میں لاہور قلندر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
پی ایس ایل سیکس میں لاہور قلندر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی


 پی ایس ایل سیکس میں لاہور قلندر نے  کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی پی ایس ایل سیکس میں مسلسل دو دفعہ ہارنے کے بعد  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹاپ میں  مسلسل کشمکش ۔ کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا میچ لاہور اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان کھیلا گیا لاہور قلندر کے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا یوکے کافی حد تک درست ثابت ہوا لاہور قلندر کے لئے اور ان کے سپورٹر کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اور میں 178 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔ جو کہ باآسانی لاہور قلندرز کی ٹیم کی طرف سے چیس کرلیا گیا  ایک ٹائم  پر ایسا لگ رہا تھا کوئٹہ گلیڈی ایٹر سو رن پر ڈیر ہو جائے گی جب شروع میں 2 وکٹ جلدی گر گئی تھی تب سرفراز احمد اور کرس گیل کی بدولت کوئٹہ گلیڈیٹر 6 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز کا ٹارگٹ دیا لاہور قلندر کو جو کہ بڑا آسانی سے لاہور قلندر  کے پلیئر نے اس ٹارگٹ کو عبور  کیا ۔ 

 لاہور قلندر کی بیٹنگ پر تبصرہ

 لاہور قلندر کے طرف سے بیٹنگ کا آغاز کپتان سہیل اختر اور فخر زمان نے کیا مقررہ پاور پلے لاہور قلندر کی جانب سے ایک بھی وکٹ کا نقصان نہیں ہوا دونوں کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم کے لیے چونسٹھ رن کی شراکت قائم کی جبکہ  لاہور قلندر  کے کپتان نے اکیس رن بنا کر  آؤٹ  ہوگئے  اس کے بعد آنے والے بیس منٹ میں محمد حفیظ جنہوں نے اپنی ٹیم کو سہارا دیتے ہوئے 172 رنز کی شراکت قائم کی اور اپنی ٹیم کو جتا دیا ۔ 

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ پر تبصر

 کوئٹہ گلیڈیٹرز کی اننگ  اتنا اچھا ثابت نہیں ہوا کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی طرف سے ٹام بینٹن اور سیم ایوب  بیٹنگ کا آغاز کیا جو کہ  ٹیم کے لیے اچھا کرامت ثابت نہیں ہوا مقررہ دو ہی اوور میں دو وکٹ حاصل ہونے کے بعد سرفراز احمد اور کرس گیل مل کر اچھا پارٹنرشپ کیا سرفراز احمد چالیس رن بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کرس گیل 68 رنز بنا کر راشد کی گیند پر بولڈ ہوئے  مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے 178 رنز کا ہدف دیا  ۔ 

Comments