پاکستان کے پانچ سیلیبریٹیز جنہوں نے اسلام کے خاطر شوبز چھوڑ دی

پاکستان کے پانچ سیلیبریٹیز جنہوں نے اسلام کے خاطر شوبز  چھوڑ دی
پاکستان کے پانچ سیلیبریٹیز جنہوں نے اسلام کے خاطر شوبز  چھوڑ دی

 

 دوستوں شوبز کی دنیا میں اپنی شناخت بنانے کا عمل ایک دشوار ترین عمل ہوتا ہے اور شورت حاصل کرنے کا نشہ پوری دنیا کے ہر نشے  سے سب سے بڑا ہوتا ہے۔ اس عزت اور شورت حاصل کرنے کے لیے طویل محنت ہوتی ہے مگر پاکستانی انڈسٹری میں ایسے بہت سارے اداکار ہیں جنہوں نے اسلام کی خاطر اپنے شوبز کیرئیر کو خیرآباد کہہ کر اپنے چاہنے والوں کو حیران و پریشان کردیا۔ آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ پاکستان کے چند فن کار کے بارے میں  جنہوں نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے چھٹکارا پالیہ۔

حمزہ علی عباسی

 حمزہ علی عباسی جنہیں کون نہیں جانتا یہ پاکستان کے وہ اداکارہ ہے جنہوں نے اپنے ایکٹنگ اور ماڈلنگ   کی وجہ سے پورے پاکستان میں انہیں جانا جاتا ہے۔ حمزہ علی عباسی کا شمار پاکستان کے چند اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی منفرد سوچ کے سبب بہت شورت پائی حال ہی میں حمزہ  علی عباسی پاکستانی شوبز اداکارہ نیمل خاور سے شادی کرنے کے بعد اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کر کے اپنے چاہنے والوں کو حیران کر دیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی اعلان کر دیا اگر وہ میڈیا انڈسٹری میں کچھ کریں گے تو  اس کا تعلق اللہ کی ذات سے ہوگا ۔

 رابی پیرزادہ

 رابی پیرزادہ کا شمار پاکستان کے پاپ سنگر میں ہوتا ہے لیکن ان کی کچھ شرمناک ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہوئی اور اسی وجہ سے انہوں نے شوبز انڈسٹریز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

 جنید جمشید

 ناظرین جنید جمشید جو کہ پاکستان کے ٹاپ سنگر میں آتا ہے جنید جمشید  ایک وائٹل سائن کے لیڈ سنگر کی حیثیت سے دل دل پاکستان گا کر پورے پاکستان اور  اپنے چاہنے والوں کے دل میں جگہ بنا لی تھی ان کی اچھی پرسنیلٹی کی وجہ سے لوگ انہیں پسند بھی کرتے تھے۔ لیکن اسلام سے جڑنے کے بعد انہوں نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لی اور اپنی خوبصورت آواز سے نعتیں پڑھنا شروع کردی لیکن کچھ عرصے پہلے ایک پلین کریش حادثے میں انہیں اپنے چاہنے والوں سے جدا کر دیا ۔

 علی افضل 

 دین کی خدمت کے لیے علی افضل نے شوبز کی دنیا کو خیر  آباد  کر دیا اب یہ شوبز کی دنیا میں نظر تو نہیں آتے  لیکن دینی محفل میں شرکت میں پائے جاتے ہیں۔

 شازیہ خشک

 شازیہ خشک وہ اداکارہ ہے جنہوں نے پورے پاکستان سمیت شوبز انڈسٹریز میں سب سے اچھا گانا گانے والی گلاکارہ رہ چکی ہے۔ جنہوں نے اپنے خوبصورت آواز میں گانے والے سونگ دانے پہ دانا جنہیں  لوگوں نے بہت پسند کیا شازیہ خشک نے اردو پنجابی سندھی  زبانوں میں گانے گائے لیکن مسلمان ہونے کی وجہ سے انہوں نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹریز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ۔




Comments