پانچ ایسے فوڈ جو آپ کے دماغ کو کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز کردے گا

پانچ ایسے فوڈ  جو آپ کے دماغ کو کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز کردے گا


 پانچ ایسے فوڈ قدرتی فوڈ جو آپ کی دماغ کو کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز کر دے گا ایسے معاشرے میں دماغ کا تیز ہونا بہت ضروری ہے چاہے وہ کوئی بھی شعبے میں ہوں اگر بچہ حافظ بننا چاہتا ہوں یا  اس کی حافظہ کمزور ہے یا پھر کوئی بزنس مین یا پھر جس کو بھولنے کی بیماری ہو ہر شعبہ میں دماغ کا تیز ہونا لازمی ہے اگر جس کی دماغ تیز نہیں ہے وہ اس معاشرے میں کچھ بھی نہیں کر سکتا چاہے وہ بزنس ہو ایجوکیشن ہو یا کوئی بھی فیلڈ ہوں جب تک آپ کی سوچنے کی صلاحیت اسٹرونگ نہیں ہوگی آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے ۔ آج کا یہ آرٹیکل آپ کے دماغ کو کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز کر دے گی کیونکہ میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں پانچ ایسے ڈرائی فورٹ جو آپ کی زندگی کو چینج کرکے رکھ دے گی ۔  ان میں سے کون سی ڈرائی  فوڈ ایسی ہیں جو آپ کے دماغ کو تیز کرے گی تو چلتے ہیں ہم اپنی ٹوپک کی طرف ۔ 
 

 سونف کے فائدے

 سونف کا استعمال آپ کی دماغ اور آپ کے حافظے کو تیز کرتا ہے سونف ایک بہت بہترین چیز ہے ۔ جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کی دماغ تیز ہو گی اس سے آپ کی آنکھوں کی روشنی میں بھی بہت فرق پڑے گا ۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جو بار بار حافظہ کی کمزوری کی وجہ سے بار بار بھول جاتے  ہیں اس کے استعمال سے ان شاء اللہ آپ کی دماغ کی حافظہ کو تیز ہونے میں مدد کرتی ہے ۔ 

 بادام کے فائدے

 آپ نے بادام کے بارے میں تو بہت سونا ہوگا لیکن اس کے فائدے کے بارے میں شائد آپ نہیں جانتے کہ آپ  کو کتنا ہیلپ کرے گا ۔ آپ کے دماغ کو تیز کرتا ہے کیونکہ اس میں گوڈ فیکٹ ہوتی ہے جو آپ کی دماغ کو ضرورت ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ بادام کے اندر بہت سارے وٹامن ای بی موجود ہوتا ہے جو ہمارے دماغ کو بہت زیادہ ضروری ہوتے ہیں اس کے علاوہ بادام ہمارے برین سیلز کو بڑھانے میں بند کرتے ہیں ۔ 

 اخروٹ کے فائدے

 دوستوں اخروٹ اس کی بھی بہت فائدہ ہیں اگر آپ ذہنی طور سے اسے دیکھیں گے تو اخروٹ ہمارے دماغ کی طرح دیکھتا ہے اس کے استعمال سے نہ تو آپ کی دماغ تیز ہو گی اس کے علاوہ یہ پورے نیو ٹرین سے بھرا پڑا ہوا ہے ۔ جس کی ہماری دماغ کو ضرورت ہوتی ہے جس سے ہمارا دماغ جلدی بوڑھا نہیں ہوتا ہے اور سوچنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔ اگر کوئی شخص سونے سے پہلے دو اخروٹ  کھا لے تو میں گرنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس کو کبھی بھی حافظہ کمزور ہونے کی شکایت نہیں ہوگی ۔  

 کوکونٹ کے فائدے

 کوکونٹ آئل آپ کی دماغ کی خشکی کا خاتمہ کرتا ہے اور آپ کی دماغ کو بھی تیز کرتا ہے اس کے علاوہ آپ ناریل کے تیل کو اپنے کھانے میں بھی استعمال کر سکتے ہیں یہ  آپ کے دماغ کو مضبوط اور صحت مند رکھتا ہے  ۔ 

 ایلسی کے بیچ

 دوستوں ایلسی کے بیج کے استعمال سے بھی آپ بالکل صحت مند اور آپ کے دماغ بالکل اچھے طریقے سے کام کرے گا  ایلسی کے بیج کے بہت سارے فائدے ہیں اگر آپ روزانہ اپنے کھانوں میں دو چمچے ایل سیل کے بیج کا استعمال کریں گے تو  آپ کے دماغ بالکل  مظبوط ہو جائے گا اور آپ اچھی طریقے سے اپنے کاموں میں توجہ کر پائیں گے  ۔ 

Comments