پاکستان گلابی نمک کو عالمی سطح پر لانے کے لئے تیار |
پاکستان میں پیدا ہونے والے نمک کو آپ عالمی سطح پر لانے کے لئے تیار پاکستان میں پیدا ہونے والی یہ گلابی نمک اب دنیا بھر میں پاکستان کی ٹیگ نام سے فروخت کیا جائے گا ۔ جو کہ کافی عرصے تک انڈیا ہم سے راہ مٹیریل کے طور پر گلابی نمک لے کر اپنے ٹیگ نام لگا کر پوری دنیا کو فروخت کرتا تھا لیکن ہماری گورنمنٹ کی طرف سے اچھا ایکشن لیا گیا کہ آپ پاکستان اپنے ٹیگ نام سے گلابی نمک کو عالمی سطح پر فروخت کرے گا ۔ کیونکہ حکومت پاکستان عمران خان نے انڈیا کی ساری چالاکیاں ختم کرکے آپ نے ٹیگ نام سے ساری دنیا کو گلابی نمک فروخت کرے گا جی ہاں دوستو پاکستان گلابی نمک کو رجسٹر کرنے جا رہا ہے باسمتی چاول رجسٹر کرنے کے بعد آپ حکومت نے فروخت ہونے والے گلابی نمک کو بھی رجسٹر کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اس خبر سے انڈیا بہت پریشان ہے کیونکہ انڈیا پورے یورپ میں پاکستان کی گلابی نمک کو اپنا ٹیگ لگا کر بھیجتا تھا اسرائیل سمیت بڑے بڑے ممالک کو انڈیا پاکستان کی پروڈکٹ کو اپنا ٹیگ نام لگا کر بھیجتا تھا اب ایسا نہیں ہوگا ۔ کیونکہ پاکستان نے بھی اس پر قدم اٹھا لیا ہے اور بہت جلد ہی پاکستان گلابی نمک کو آپ نے ٹیگ نام سے بیچے گا جو کہ میڈ ان پاکستان کے نام سے شو ہوگا کیونکہ پوری دنیا میں پاکستان ہی کے پاس گلابی نمک کے ذخائر موجود ہیں اس نمک کو اچھے داموں میں فروخت کرنے سے ہماری ملکی معیشت کافی حد تک بہتر ہو سکتا ہے یہ پاکستان کی پہلی جیت ہے اب شاید ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان معیشیت میں بہت تیزی سے ترقی کیا جائے گا پاکستان سالانہ چار لاکھ ٹن گلابی نمک ایکسپورٹ کرتا ہے ۔ زیادہ تر تو انڈیا ہم سے را مٹیریل کے طور پر خریدتا ہے یعنی ایک ٹن چالیس ڈالرز کی امپورٹ کرتا دیکھا جائے تو ایک کلو 7 روپے کے وزن سے ہم سے امپورٹ کرتا ہے اور پوری دنیا میں اربوں ڈالرز میں بھیجتا ہے ۔ لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہوگا نمک سے بننے والے اشیاء بھی پاکستان میں تیار کیے جائیں گے اور میڈم ان پاکستان کے نام سے پوری دنیا میں فروخت کیا جائے گا پاکستانیوں کے لیے اچھا خبر ہے جو کہ پاکستان کی معشیت میں اضافہ ہونے جا رہا ہے ۔
Comments
Post a Comment