دنیا میں پانچ چیزیں جن میں پاکستان سب سے آگے

دنیا میں پانچ چیزیں جن میں پاکستان سب سے آگے


 دنیا میں پانچ چیزیں جن میں پاکستان سب سے آگے ہیں ویسے اگر ہم پاکستان کے نام  سنتے ہی کرپشن ٹیریزم اور بہت ساری چیزیں دماغ  میں آتی ہے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ پاکستان دنیا میں پانچ چیزوں میں  سب سے زیادہ مشہور ہیں وہ کون سی چیزیں ہیں جن میں پاکستان سب سے آگے ہیں ۔ 

 فکٹ نمبر ون 

 پاکستان دنیا میں ذہین ترین قوم میں شمار ہوتے ہیں انسٹیٹیوٹ فار یورپین ایڈمنسٹریشن میں 125ممالک میں ایک پول جاری کیا جن میں پاکستان کو چوتھا ذہین ترین قوم شمار تصور کیا گیا اس کا منہ بولتا ثبوت عرفہ کریم جو کہ ایک سوفٹ وئیر انجینئر بہت کم ہی وقت میں انہوں نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا  اور بابر کمال ینگ سیول جج اور ناول ہولڈ ملالہ یوسف زئی اس کے علاوہ پاکستان میں ڈاکٹرز اور انجینئرز پاکستان میں  موجود ہیں جو کہ کسی کنٹری میں اتنے  ڈاکٹر اور انجینئر نہیں ۔ 

 فکٹ نمبر دو

 پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا پرائیویٹ ایمبولینس  عیدی جو کہ پاکستان میں ہے یہ سسٹم پاکستان کے تین سو شہروں میں موجود ہیں  ان کے پاس 1800 سے زائد ایمبولینس موجود ہیں اس کے علاوہ ائیرایمبولینس ہیلی کاپٹر جو  24 گھنٹہ سروس دیتی ہیں ۔ 

فکٹ نمبر تین

 دنیا کے سب سے بڑا تجارتی گوادر پورٹ بھی پاکستان میں موجود ہیں  یہ تقریبا 637 ایکڑ زمین پر پھیلا ہوا ہے یہ دنیا کا واحد سب سے بڑا پورٹ ہے جو تقریباً 180 سے بھی زائد ممالک کو اپنی تجارتی سامان بیچ سکتا ہے اس کے علاوہ یہ سی پیک کا بھی حصہ ہے کیوں کہ آنے والے وقت میں پاکستان کو بہت فائدہ دے گا پاکستان کی معیشت میں کافی اضافہ کرے گا ۔ 

فکٹ نمبر فور

 کیا آپ جھینگا  مانگا   فورس کے بارے میں سنا ہے یہ دنیا کا سب سے بڑا انسانی ہاتھ سے بنایا ہوا جنگل یہ لاہور اور قصور کے درمیان موجود ہے یہ تقریبا بارہ ہزار سے بھی زیادہ اکڑ زمین پر پھیلا ہوا ہے جن میں طرح طرح کی جانور اور پرندے موجود ہیں ۔ 

 فکٹ نمبر فائیو

 پاکستان دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر آنے والے سب سے بڑا آرمی فورس ہے جو کہ تعداد میں لگ بھگ چھ لاکھ 42 ہزار کے قریب ہے پاکستان کے پائلٹ اور ایس جی کمانڈو کو دنیا بھر بڑی مقبولیت حاصل ہے ۔ 


Comments