دنیا کے 3 سب زیادہ مہنگے ترین فلائٹ
دنیا کے 3 سب سے مہنگے ترین فلائٹ جس کی قیمت عام فلائٹ سے دس گنا زیادہ ہے جس میں آپ کو طرح طرح کی سہولت موجود ملیں گے جس سے آپ کے سفر کو نہایت خوبصورت اور دلفریب بناتا ہے تو چلتے ہیں دیکھتے ہیں کہ دنیا کے سب سے مہنگے ترین کون سے تین فلائٹ ہیں جو صرف امیر لوگ ہیں اس میں سفر کرتے ہیں ۔
سنگاپور ائیر لائن
سنگاپور ایرلاین دنیا کا سب سے مہنگا فلائٹ ہے جس قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے جس کی قیمت 25 ہزار ڈالر سے سٹارٹ ہوتی ہے ۔یہ سنگاپور کا فرسٹ کلاس ایئر فلائٹ ہے جو آپ کو بلندیوں میں بھی ایک خوبصورت اپارٹمنٹ اور لگژری کمرے دیتا ہے ۔جس میں آپ کو ڈبل بیڈ کی سہولت اور کھانے کی تمام اشیاء موجود اور آپ کی مطابق ہوتی ہے اس کے علاوہ آپ کے روم میں سونے کے لئے نائٹ ڈریس اور شاور لینے کے لئے بھی سہولت موجود ہے کے علاوہ دنیا کی سب سے تیز ترین انٹرنیٹ وائی فائی بھی موجود ہے ۔
ایمریٹس ایئر لائنز
دوستوں ایمریٹس ایئر ویز کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا یہ یہ متحدہ عرب امارات کے بہت مشہور ایرویز ہے ۔جس کی قیمت 23 ہزار ڈالر سے اسٹارٹ ہوتی ہے اس میں ہر چیز کی سہولت موجود ہے یا آپ کو احساس ہونے نہیں دیں گی کہ آپ ایک ایرویز میں سفر کر رہے ہو بالکل ایسا فیل ہو گا جیسے آپ ایک بڑے ہوٹل میں ہوں اس میں سونے سے لے کر نہانے تک ساری سہولت موجود ہے اس کے علاوہ آپ اپنے من پسند کے کھانے بھی آرڈر کر سکتے ہو اس کے علاوہ آپ کو ہائی کوالٹی برینڈ کی چیزیں بھی استعمال کرنے کے لیے دیے جائیں گے ۔
اتحاد ائیر ویز
دوستوں اتحاد ایئر ویز بھی متحدہ عرب امارت کی ایرویز ہے جس کی فرسٹ کلاس ٹکٹ 17 ہزار ڈالر سے سٹارٹ ہوتی ہے اتحاد ائیر ویز بھی ایک لگژری اپارٹمنٹ والا ایئرویز ہے ۔جس میں ہر طرح کی سہولت موجود اتحاد ائیر ویز ہمارے لسٹ میں تیسرے نمبر پر آتا ہے جس میں آپ کو لگژری کمرے ملتا ہے جس میں آپ کو سونے کے لئے ڈبل بیڈ اور اس کے علاوہ ڈرنک بار کی سہولت بھی موجود ہے ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کمرے میں بور ہوتے ہوں تو فلیٹ کی فرسٹ فلور پر فیملی حال بھی موجود ہیں جہاں آپ نے اس ٹائم کو انجوائے کر سکتے ہو ۔
Comments
Post a Comment