بیلجیم میں رہنے والے ایک شخص کو 9 سال سے آرڈر کے بغیر پیزا وصول |
بیلجیئم میں رہنے والے ایک شخص کو 9 سال سے بینا آرڈر کے پیزا وصول ہورہی ہے جس میں اس شخص کا کہنا ہیں کے یہ پیزا مجھے دین رات موصول ہوتے ہیں جس سے میں بہت تنگ ہو چکا ہوں یا تو میرے ساتھ کوئی شرارت حرکت کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ پیزا ڈیلیوری کی کوئی ٹائمنگ نہیں جب مرضی جب پیزا دے کر چلے جاتے جس سے میں تنگ آ چکا ہوں اب تو مجھے ڈر سا بھی لگ نے لگا اگر میرے گھر کے باہر سے کوئی بھی گاڑی گزرتی ہوں تو مجھے ڈر سے محسوس ہوتا ہے کہ دوبارہ پیزا لے کر کوئی آیا تو نہیں کبھی کبھی تو پیزا مجھے دو بجے رات کو بھی میرے گیٹ کے باہر رکھے اور دستک دے کر غائب ہو جاتے ہیں ۔
بیلجین شہری کا کہنا ہے کہ میں اس شخص کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور جس دن مجھے وہ شخص مل گیا تو وہ اس کے لیے اچھا دن نہیں ہو گا۔
Comments
Post a Comment