آخر کار یورپ نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا شمولیت اختیار کرلی |
آخر کار یورپ نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کی شمولیت اختیار کر لیا ہے کیوں کہ پاکستان کے سب سے بڑا منصوبہ سی پیک کو روکنے کیلئے امریکہ انڈیا اسرائیل نے بہت روکا کے یہ منصوبہ تجارت کے لئے ٹھیک نہیں ہے ۔لیکن پاکستان کے یہ منصوبہ سی پیک نے پوری دنیا کو اپنی تجارت لپیٹ میں لے لیا ہے اور ہر کوئی چاہتا ہے کہ میں سی پیک کا حصہ بنو پہلے امریکہ انڈیا اسرائیل کے کہنے پر یورپ نے حامی نہیں بھرا تھا کہ پاکستان کے سی پیک کا حصہ ہو ۔لیکن آہستہ آہستہ اور ترقی کو دیکھتے ہوئے یورپ نے بھی اختیار کر لی لیکن یورپی یونین کی تحت کچھ شرائط رکھی گئی ہے ۔ پاکستان میں ساری چیزیں ٹھیک ہیں لیکن آپ سی پیک ٹرانسپیرنسی لے آئے اس کے بعد ہم لوگ اربوں ڈالر انویسٹ کرنے کے لئے تیار ہیں ۔وہ ٹرانسپرنسی کیا ہے یورپین یونین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جرائم پر قابو پالے تو ہم اربوں ڈالرز پاکستان پر انویسٹ کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ پاکستان میں جرائم کی تعداد باقی ملکوں سے بہت کم ہے یورپی یونین کا کہنا تھا کہ یہاں پر گستاخی کرنے پر سزا موت دی جاتی ہے ۔ اسی وجہ سے ہر وقت یورپی یونین پریشان رہتی ہے ۔وہ لوگ گستاخی کرنے والوں کو سزائے موت سے روکنے روکنا چاہتے ہیں ۔ لیکن یہ کبھی ایسا نہیں ہوگا کیونکہ پاکستان واحد ایسا ملک ہے جہا گستاخ رسول کو سزائے موت کا حکم دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ یورپی یونین نے بہت کوششوں کے بعد سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔کیونکہ یورپ کی بہت ساری کمپنی پاکستان میں انویسمنٹ کرنے کے لئے تیار ہیں یورپی یونین کی دباؤ کی وجہ سے ان لوگوں کو آرڈر جاری نہیں کیے جا رہے تھے ۔ لیکن پاکستان کی اچھی نیت کو دیکھتے ہوئے سارے یورپین کمپنی پاکستان میں انویسٹ کرنے جا رہی ہے ۔ اس سے پاکستان کی معشیت کو فائدہ پہنچے گا اور نوکریاں یہ ملے گا جس سے ملک کی معیشت اور اکانومی میں میں کافی زیادہ فائدہ پہنچے گا ۔اگر ہم عالمی قوانین کی بات کریں تو اس میں سب ممالک سی پیک میں حصہ لے رہی ہیں سوائے انڈیا امریکہ اور آسٹریلیا کے ۔اس کے علاوہ سارے یورپی یونین اور سارے بڑے بڑے ممالک کی نظریں سی پیک کے اوپر ہے کیونکہ سی پیک ایک ایسا ذریعہ ہے تجارت کے لیے جو پوری یورپ سمیت پڑے ممالک کو آپس میں جوڑتا ہے ۔
Comments
Post a Comment