سری لنکا میں برقعہ پر پابندی کے بعد پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان کا بڑا تنقید

سری لنکا میں برقعہ پر پابندی کے بعد پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان کا بڑا تنقید


 سری لنکا میں برقع پر پابندی لگنے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم  عمران خان کا  بڑا  تنقید کیونکہ حال ہی میں پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان نے سری لنکا کا دورہ کیا تھا جس میں بڑے بڑے معاہدے بھی ہوئے اور سری لنکا کے مسلمانوں کو ان کا حق  دینے کے لیے بھی کہا گیا تھا ۔

 لیکن عمران خان کی واپسی پر سری لنکا نے پھر  سے گھٹیا حرکتیں شروع کر دیں برقع میں پابندی لگا کر پوری انسانیت کا خاتمہ کیا اور ساتھ میں ایک ہزار سے زائد مدارس بھی بن کیے  جس میں پاکستان کے صدر عمران خان کا بڑا تنقید  ۔ 

 سری لنکا کے وزیراعظم  نے ایک ہزار سے زائد  اسلامی اسکول اور مدارس کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا اور برقعے پر بھی پابندی لگایا انہوں نے کہا کہ شروع میں مسلمان خواتین برقع نہیں پہنتی تھی لیکن اب یہ مذہبی انتہا پسندی  کی علامت ہے ۔

 کیونکہ حالی میں مسلمانوں کے ساتھ غلط برتاؤ کا  سلسلہ جاری رہا کرونا وائرس جیسی خطرناک بیماری میں مسلمانوں کے ساتھ سب سے زیادہ تنقید اور تشدد کیا گیا کرونا وائرس سے مرنے والے مسلمانوں کو دفنانے کی جگہ جلانے کی حکم دیا عمران خان کے وہاں جانے کے بعد سارے معاملات پر غور و فکر کرنے کے بعد سری لنکا کے پرائم منسٹر نے اسے روکنے کا حکم دیا ۔

 یاد رہے کہ پاکستان سری لنکا کے بہت زیادہ سپورٹ کرتے ہیں اگر پاکستان کے بعد نہیں ماننے پر سری لنکا کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے کیونکہ پاکستان اور چائنہ کی مدد سے سری لنکا کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے ۔اگر وہ  مسلمانوں کے خلاف یکجئتی کرتا ہے تو اس کا نقصان پورے سری لنکا کو اٹھانا پڑے گا کیوں کہ سری لنکا میں مسلمانوں کی تعداد گیارہ فیصد لے اس اس کے باوجود مسلمانوں کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے 2019 میں بی برقعہ پر پابندی عائد کر دی گئی تھی اس کے بعد دوبارہ انہوں نے برقعے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ۔

Comments