ایلن مسک دنیا کے سب سے امیر ترین انسان کیسے بنا

ایلن مسک  دنیا کے سب سے امیر ترین انسان کیسے بنا


 ایلن مسک  دنیا کے سب سے امیر ترین انسان کیسے بنا کل تک جو ایلن مسک  کو جانتا بھی نہیں تھا وہ 2020میں  سب سے امیر ترین انسان کیسے بنا آئیے جانتے ہیں ایلن مسک   کی زندگی کے بارے میں کہ ایسا کیا کام کیا  جس کی وجہ سے آج پوری دنیا اسے جانتی ہے۔


 ایلن مسک بچپن ہی سے کمپیوٹر میں بہت شوق رکھتے تھے جنہوں نے بہت کم عرصے میں پوری دنیا کو ہلا کے رکھ دیا لوگ آج بھی گوگل پہ سرچ کرتے ہیں کہ ایلن مسک اتنی جلدی اتنی ترقی کیسے کر گیا۔اگر ہم دنیا کے امیر ترین شخص کی بات کریں تو 2020میں ایلن مسک ٹاپ ٹین میں بھی نہیں تھے۔ لیکن 2021 کی شروعات میں ہی انہوں نے پوری دنیا کو حیران کر دیا  اگر ہم  دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست میں  ایلن مسک پہلے نمبر پہ آتے ہیں جنہوں نے  بل گیٹس اور ایمازون جیسے کمپنی کے مالک جیف بیزوز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

 دوستوں ایلن مسک  بارہ سال کی عمر میں ایک گیم کی ویب سائٹ بنائیں جنہوں نے 500 ڈالر میں سیل کر دی تھی۔جب کہ اس ٹائم 500 ڈالر کی اہمیت بہت تھی ایلن مسک  کی زندگی میں بہت مشکلات تھے انہوں نے لکڑی کی ٹال میں بھی کام کیا جس سے ایک وقت کے کھانے کے پیسے ملتے تھے۔لیکن انہوں نے اپنی پڑھائی کو نہیں چھوڑیں 1997  میں انہوں نے اکنامکس فیزیکس میں بیچلر ڈگری حاصل کی اس کے بعد ایلن مسک اسٹینڈ فورڈ  یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا پی ایچ ڈی پروگرامنگ کے لیے لیکن دوسری دن انہوں نے یونیورسٹی چھوڑ دیا انہوں نے سوچا کہ کچھ کاروبار کیا جائے اے ایلن مسک نے ایک ویب سائٹ بنایا جو پے پال  کے نام سے تھا جیسے  ای بے  نے ون پوائنٹ فائف بلین یو ایس ڈالر میں خریدی ۔ جب سے ایلن مسک  کی زندگی بالکل تبدیل ہو کر رہے گی اور آہستہ آہستہ ان کو ترقی ملنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے آج دنیا کی نمبر ون امیر ترین لوگوں کی فہرست میں ہے اگر ہم ایلن مسک کی  ملکیت  کی بات کریں تو 14 ہزار ارب روپے ہیں جو کہ برج خلیفہ جیسے ہزاروں بلڈنگ سب ایک ہی جھٹکے میں لے سکتے ہیں اس کے علاوہ وہ ہیں جیسے کار 950 بگاٹی کار بھی لے سکتے ہیں اس کے علاوہ ایلن  کو ٹیسلا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔

 جبکہ  ٹیسلا ایک کار بنانے والی کمپنی ہے جو کہ ایلن مسک  کی ہے یہ کار بنانے کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں کو پیٹرول کی بچت سے بچا سکے اسی لیے ایلن مسک نے چارجنگ والی کار ٹیسلا بنائیں۔

 اس کے علاوہ ایلن مسک  کے اسپیس ایکس کمپنی کے بھی مالک جنہوں نے لاکھوں ڈالر خرچ کر کے اس اسپیس  ایکس نام کی کمپنی بنائی  جن میں بڑے بڑے راکیٹ جو کہ خلا میں جانے کے لیے  تیار کئے اور  اسپیس میں ایک  شہر آباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

 ایلن مسک نے  انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی اپنا قدم جمانا شروع کردیا بڑے بڑے سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ کو فری میں استعمال  کرنے کے لئے نومبر  2020 میں ایک سیٹلائٹ متعارف کروائیں جسے  یونائیٹڈ کنگڈم میں استعمال کیا جارہا ہے ایس نیوز کو سنتے ہیں پوری دنیا میں ہلچل سی مچ گئی ہے اس کی وجہ سے اہل ماسک پوری دنیا میں جانے اور پہچاننے لگے جس کی وجہ 2021 کی پہلے شروعات ہی میں انہوں نے امیر ترین کا اوڈ  بھی عبور کیا ۔


 

Comments