یوم دفاع کے مواقع پر گوادر اسٹیڈیم کو اچھے سے سجایا گیا

یوم دفاع کے مواقع پر گوادر اسٹیڈیم کو اچھے سے سجایا گیا 


 گوادر اسٹیڈیم  دنیا کا سب سے خوبصورت سٹیڈیم مانا جانے لگا ہے اور امید ہے پاکستان اسٹیڈیم میں بین الاقوامی میچوں کی میزبانی بھی کر سکتا ہے جسے حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی نے کھیلوں کے سب سے خوبصورت مقام کے طور پر بیان کیا تھا جس کے بعد آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر تنقید کے ذریعے لوگوں کو چیلنج کیا تھا کہ وہ پاکستان کے شہر گوادر میں خوبصورت نے آسٹریلین سے زیادہ خوبصورت مقام کو دکھائیں جس کے بعد پاکستان کے پڑوسیوں نے آئی سی سی کے اس چیلنج کو مسترد کرتے ہوئے اپنی اسٹیڈیم کی تصویریں کو شیئر کرنا بھی شروع کر دیا تھا  جن کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے آئے روز کوئی نہ کوئی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں پاکستان گوادر کے اس خوبصورت اور دلکش ٹیم کو کوئی نقصان نہ پہنچے اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر بھی گوادر اسٹیڈیم کو اچھی طرح کیسے سجایا اور وہاں پر تقریبات منعقد کیے جس  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے 

Comments