محبت ہو تو ایسا ساتھ نبھانے والا ثنا نے کر دکھایا داؤد کے ہاں ٹانگ کٹ جانے کے بعد بھی سنانے داؤد کا ساتھ کبھی نہ چھوڑا جس کی وجہ سے آج پوری دنیا میں محبت کرنے والوں کا رتبہ اور بھی بڑھ گیا ۔ کیونکہ آج کل کے دور ایسا ہے بھائی پیسے اور جسم سے محبت ہوتی ہے لیکن سنا کی محبت پوری انسانیت کے لئے ایک سبق دیتی ہے پیار کرنا ہے تو دل لگا کے کرو ورنہ نہیں کرو ایک طرفہ محبت کر کے کوئی فائدہ نہیں ۔داؤد اور سنا کا محبت سے ہمیں کچھ سیکھنا چاہیے ہاں ٹانگ کر جانے کے بعد ثناء کے گھر والے اس سے راضی نہیں تھے لیکن اس کے باوجود ثنا نے داؤد سے شادی کی ۔آج کے دور میں کوئی کرے گا ایسا بھائیوں نہیں کر سکتا سنا کی بہادری دیکھ کر انسانیت میں محبت کرنے والوں کا روجھان ایک دفعہ پھر بڑھ چکا ہے ۔داؤد کی ٹانگ کاٹنے کی وجہ یہ تھی بارش کے دوران داؤد ڈنڈے لے کر اپنی چھت کی طرف جا رہے تھے ویسے ہی بجلی کی تار سے دھماکا سے داؤد کی پورے جسم زخمی ہو گئی ۔جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے داؤد کی زندگی کو بچانے کے لئے دونوں ہاتھ اور ایک ٹانگ کاٹ دی جب داؤد تین مہینے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کروا کے گھر لایا گیا ۔ تو ان کو ایک بار پھر خوشی ملی جو کہ ثنا نے ان کو پرپوز کیا شادی کے لیے ویسے دونوں ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے تھے اور شادی ہونے والی تھی لیکن ایک خطرناک ایکسیڈنٹ کی وجہ سے داؤد کی دونوں ہاتھ اور ٹانگ کٹ گئی ۔لیکن اس کے باوجود ثنا نے محبت کو نبھایا اور پوری انسانیت کو محبت کرنے والے ایک اچھا میسیج بھی دیا اگر انسان کسی سے پیار کرتا ہے تو اسے آخری دم تک نبھانا چاہئے ۔
Comments
Post a Comment