آنکھیں آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے



آنکھیں آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے

 آنکھیں آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے ویسے دیکھا جائے تو آنکھیں ہمیں بتا دیتی ہے کہ آج انسان کا کیسا موڈ ہے اور بہت کچھ ایسی باتیں جو آنکھ سے  ہی پتہ چلتا ہے کچھ ایسے ہی بات ہے آپ کے ساتھ شئیر کرنا چاہوں گا آج اور بہت انٹرسٹنگ چیز ہے یہ کہ مرد یا خواتین کی آنکھ ہے جب وہ غصے میں ہوتے ہیں یا پھر ٹھنڈے مزاج میں ہوتے پر چلتے ہیں اور دیکھتے ہین


بادامی آنکھیں



 بادامی آنکھیں والے مزاج کے لوگ ہوتے ہیں اور ان کی آنکھوں میں ایک جادو سا ہو تا ہے یعنی میٹھی  نظری اس کے علاوہ  نرم مزاج کے لوگ ہوتے ہیں لیکن جذباتی بہت ہوتے ہیں ان کو سنبھالنا  بھی بہت مشکل ہوتا ہے جن کی آنکھیں بدامی ہوتی ہے 


 چھوٹی آنکھیں





 بھائی چھوٹی  آنکھیں والے تو بہت ذہنی طور پر طاقتور  ہوتے ہیں اس کے علاوہ ہر مشکل وقت میں اپنا کام بہت جلدی کر لیتے ہیں اور ہاں جس کی چھوٹی آنکھیں ہوتی ہیں وہ ذہین بہت ہوتا ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت یہ آنکھیں دونوں میں پائی جاتی ہے


  ابھری ہوئی آنکھیں



 مری آنکھیں اس کا مثال تو بہت سمپل ہے کیونکہ ایسے آنکھیں والے بہت معصوم دیکھتے ہیں اور ساری  معصومیت ان کی آنکھوں سے واضح ہوتا ہے اور اس کے علاوہ یہ لوگ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں


گول آنکھیں



 اچھا جی گولا کے والے کے بارے میں یہ کہنا چاہوں گا آپ کی ان لوگوں کو غصہ بہت تیز ہے اور وہ گرم مزاج کے لوگ ہوتے ہیں مطلب چوٹی باتوں میں غصہ کر جانا لیکن ان کے اندر  اچھائی بھی موجود ہوتی ہے جیسے بہت جلد  ناراضگی ختم بھی کر دیتے ہیں یہ لوگ اور مطلب ٹھیک ہی ہوتا ہے لیکن ہاں یہ لوگ لڑکی پٹانے میں ایک نمبر ہوتے ہیں دھکنے میں  میں بہت شریف ہوتے ہیں لیکن آنکھوں میں ان کی بہت گہرائی یا موجود ہوتی ہیں جو بہت کم لوگ سمجھ سکتے ہیں 

Comments