پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لال رنگ کا لہنگا پہنی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ترکی میں سیر سپاٹے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی ترکی میں سیر سپاٹے...
کنزہ ہاشمی کی تصاویر کو ان کی فینس جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل کنزہ ہاشمی کی ترکی میں سیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔
اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے تصاویر کو ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں آیا صوفیہ کے باہر موجود ہیں۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنزہ ہاشمی کبھی ترکی کے ڈیلٹا ہوٹل میں تو کبھی استنبول کے ساحل پر نظر رہی تھی ۔
کنزہ ہاشمی نے اپنے دورہ ترکی کے سفر کو یادگار قرار دیا اور مزید اپنے انسٹا گرام پر لکھا کہ یہاں آنے کے بعد زندگی کا مزہ دوبالا ہوگیا
Comments
Post a Comment