ہفتے میں تین بار شکار کرنے والی حسینہ

ہفتے میں تین بار شکار کرنے والی حسینہ


 ہفتے میں تین بار شکار کرنے والی حسینہ جس کا تعلق سویڈن سے  ہے یہ ہفتے میں تین سے زائد مرتبہ  شکار کرنا پسند کرتی ویسے اگر دیکھا جائے تو بار بار شکار کرنا ایک بری  علامت سمجھی جاتی ہے ایسے کچھ ہوا  سویڈن میں رہنے والی 35 سالہ خواتین جس کا نام  اریکا ہے  انہوں نے اب تک سو سے زائد جانوروں کی جان لے چکی ہیں ۔


 اریکا  پہلی دفعہ 2018 میں شکار کے لئے اپنے دوستوں کے ساتھ گئی تھی جب سے ان کو شکار کرنے  کا عادی سا ہو گیا ہے ۔


 وہ ہفتے میں دو سے تین بار  شکار کرتی ہیں وہ صوبے نکلتی ہوں شام کو واپس آتی ہیں یعنی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کتنی شکار  کی عادی ہو چکی ہیں صبح سے شام تک شکار کرنے کے بعد جانور کو گھر لاتی ہے اس کے بعد سب دعوت اڑاتے ہیں ۔


 وہ زیادہ تر شکار ہیرن  اور بار سنگھ کرتی ہیں اس کے علاوہ ان کو 138 کلو کے  ہیروئن کو مارنے کا ایوارڈ بھی حاصل ہے عریقہ کو تازہ جانوروں کا گوشت کھانا بہت پسند ہے ۔جس کی وجہ سے وہ شکار کرتی ہیں 100 سے زائد جانوروں کی جانیں لے چکی ہیں تاہم معصوم جانوروں کی جان لینے پر لوگوں نے بہت تنقید  کیا لیکن ان کو کسی کی پرواہ نہیں  ۔

Comments