عمران خان کا ایف ٹی ایف سے متعلق بڑا بیان

عمران خان کا ایف ٹی ایف سے متعلق بڑا بیان

عمران خان ایف اے ٹی ایف سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا انہوں نے پریس کانفرنس میں اپنے بیان میں کہا کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرف سے بڑا دباؤ کا سامنا ہیں ۔ دونوں پارٹیز کی جانب سے یہ کہنا ہے کے ان پر کرپشن کی ساری کیس واپس لے لیا جائے اور ان کو این آر او دے دیا جائے ۔ جس طرح  مشرف کے ساتھ دباؤ اور پریشر کی وجہ سے انھوں نے ہاتھ اٹھا لیا تھا تو وہی ایک دفعہ پھر دونوں پارٹی کی طرف سے عمران خان کو پریشرائز کیا جارہا ہے کہ ان کے اوپر سے کرپشن کے ساری کیسس فائل ہٹا لیا جائے ۔ ایف ٹی ایف کی جانب سے عمران خان کا بڑا بیان سامنے انہوں نے ایف اے ٹی ایف کے بارے کھل کر تفصیل سے بات کی ۔ان کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف نے ہمیں گرے لسٹ میں ڈالا ہوا ہے اور یہ گرے لسٹ ہوتا ہے کیا ہے اگر آپ ایف اے ٹی ایف کیخلاف ورزی  کریں گے تو آپ کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا ۔جس سے ملک اور عوام دونوں کا نقصان ہوگا ان کا کہنا تھا کہ بلیک لسٹ ہونے کے بعد ہماری اکانومی بلکل ڈاؤن جائے گی جس کی وجہ سے ہم باہر سے امپورٹ ہونے والے سامان مہنگے داموں میں ملے گی اور  مہنگائی بڑھ جائے گی اور ہماری عوام ایسی پریشان ہے اور پریشان ہو جائے گی دونوں پارٹیوں نے بے انتہا کرپشن کی اور پورے ملک کو خسارے میں ڈال دیا ۔جس کا نتیجہ اس وقت عوام بھگت رہا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے عوام کو ڈوبتے ہوئے سمندر میں نہیں دیکھ سکتا اور میں ان کے خلاف کارروائی ضرور کروں گا جنہوں نے پاکستان کی معاشی ترقی کو بگاڑ  کے رکھ دیا انہوں نے پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کے مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں تھی ۔میرے پاس پیسے بہت ہیں لیکن میں پولٹیکس میں آنے کا  مقصد تھا کہ میں پاکستان کی معاشی ترقی کو بلندیوں پر لے جانا چاہتا ہوں کیونکہ پچھلے حکمرانوں نے بے تحاشا پاکستان کو لوٹا کرپشن کی ہر چیز میں کرپشن کی جس کی وجہ سے ہماری عوام بہت پریشان ہیں ۔ میرے پاکستان پالیٹکس میں آنے کا ایک ہی مقصد ہے کیوں کہ آج سے  پچاس سال پہلے لوگ پاکستان کی مثالیں دیا کرتے تھے لیکن آج کے وقت ہے جو پاکستان میں کوئی بڑی انویسٹمنٹ کرنے سے ڈرتا ہے میرا صرف ایک ہی مقصد ہے جب تک کرپشن ختم نہیں ہوگا ہمارے ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا ۔

Comments