پاکستانیوں کے لیے ایک اور خوشخبری فیس بک مونیٹائزیشن کھولنے کا اعلان
پاکستان کے نوجوان طبقہ جو واقعی انٹرنیٹ کی دنیا سے کچھ کمانا چاہتے ہیں تو ان سب کے لئے ایک اچھا خوشخبری ہے کیونکہ فیس بک نے خود پاکستانیوں کو کہا ہے کہ فیس بک مونیٹائزیشن کھولنے کا اعلان بہت جلد ہی کریں گے جس سے پاکستان میں رہنے والے نوجوان طبقہ جو واقعی انٹرنیٹ کی دنیا سے کمانا چاہتے ہیں کیونکہ پاکستان میں پانچ کروڑ سے زیادہ فیس بک یوزر ہیں لیکن ان کے پاس کوئی موقع نہیں کہ وہ اچھے خاصے انکم جنریٹ کر سکے فیس بک سے کیونکہ پاکستان میں صرف یوٹیوب کی بدولت ارننگ ہو رہی ہے اور ویب سائٹ سے یاد رہے کہ ہمارے وزیر اعظم اس کے پیچھے بہت محنت کر رہے ہیں کہ کسی طرح سے فیس بک ہمارے ملک میں اپنے آفس کھولنے جس کی وجہ سے ہمارے نوجوان طبقہ کو روزی ملے کیونکہ پہلے فیس بک پاکستان میں آنے کے لیے تیار ہی نہیں تھا لیکن اچانک فیس بک نے اپنا ارادہ تبدیل کرتے ہوئے پاکستانیوں کو خوشخبری کا اعلان کیا کہ ہم پاکستان میں بہت جلد ہی فیس بک مونیٹائزیشن اون کریں گے
Comments
Post a Comment