پانی میں 24 منٹ تک سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ |
پانی میں 24 منٹ تک سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا وہ بھی بنا آکسیجن کے اگر ہم انسان کی بات کرے تو مشکل سے دو سے تین منٹ تک ہی پانی میں سانس روک کر لے سکتے ہیں لیکن یہ شخص نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے کروشیا سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ شخص نے 24 منٹ 33 سیکنڈز تک سانس روک کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ایک نام درج کروا لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ سِسک کے ایک سوئمنگ پول میں ڈاکٹرز، رپورٹرز اور سپورٹرز کی نگرانی میں یہ سرانجام دیا گیا ۔
اس دوران دیکھا گیا کہ 54 سالہ بدیمیر بدا ثبات گہری سانس لے کر اپنے جسم کو پانی کے اندر لے گیا اور ہائپر ونٹیلیٹنگ (اپنے جسم میں جمع کی گئی ہوا) کے ذریعے تقریباً آدھے گھنٹے تک اپنا چہرہ پانی میں رکھا۔
اگرچہ یہ کارنامہ کسی بھی انسان کے بس میں نہیں تھا لیکن کروشیا کے 54سالہ شخص نے ناممکن کو ممکن بنا ڈالا ۔
اس اس شخص کے اندر پائی جانے والی جذبہ کے بدولت دنیا کے دس پیش نظر اسٹیک ڈرائیور میں شامل رہ چکے ہیں۔
Comments
Post a Comment