رمضان المبارک میں مساجد کیلئے ایس اوپیز طے کرنے کا فیصلہ حکومت کی طرف سے

رمضان المبارک میں مساجد کیلئے ایس اوپیز طے کرنے کا فیصلہ حکومت  کی طرف سے

رمضان المبارک میں مسجد کے لیے ایس او پیز  کرنے کا فیصلہ عالمی وباء کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی کیس کی وجہ سے وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں مسجد کیلئے ایس او پیز  کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تیسری لہر کی وجہ سے رمضان المبارک میں  مسجد میں ایس او پیز  کا  حکم دیا ۔

 دیگر تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی وفاقی وزیر امور نور الحق کی سربراہی میں کانفرنس ہوا جس میں پاکستان کے صدر نے کہا کے کرونا  کے خلاف جنگ میں علماء کا بہت اہم کردار ہے اور ہم ان کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔

 اس کے علاوہ مزید کہا کے  مسجد اور مدارس کے حوالے سے تمام مشورے علماء کے مشاورت سے کیا جائے گے  ۔



Comments