ساؤتھ افریقہ اپنے پانچ کھلاڑیوں سے محروم |
ساؤتھ افریقہ آپ نے پانچ کھلاڑیوں سے مرحوم ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل سینچورین میں کل کھیلا جائے گا ۔
تین روزہ سیریز ایک ایک سے برابر ہے جبکہ پاکستان نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں تین وکٹوں سے ساؤتھ افریقہ کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم نے 17 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی ۔
جبکہ آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں ساؤتھ افریقہ کے پانچ کھلاڑی ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے جس میں کیپر ڈی کوک،ڈیوڈ ملر ،انیرخ نورکیا ،رباڈا اور این گییٹی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔جو کے آئی پی ایل میں شرکت کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئے ہیں اس کے علاوہ پاکستانی بلے باز شاداب خان کے پیر میں انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں
Comments
Post a Comment