What is whatsapp web and how to use it
What is whatsapp web and how to use it |
Whatsapp web kia chez hai or ham asy kesy use ker skty hain tw dowstow whatsapp web aik new features he jesy ham apni PC mai bhi bari asani ke sath istamal ker sakty hain bs aik simple trick k sath tw aiye jalty han ham apni asan se topic ke traf.
تو دوستو ایک چھوٹی سی انفارمیشن آپ کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں واٹس اپ ایک ورلڈ وائٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے اور یہ دنیا کا واحد پلیٹ فارم ہے جس کا استعمال سب سے زیادہ کیا جا رہا ہے واٹس ایپ استعمال کرنے والو کی تعداد لگ بھگ پانچ ارب سے بھی زیادہ ہو چکی ہے تو سب سے پہلے اپنے پی سی میں وٹس ایپ کو کیسے لاگ ان کریں۔
How can I login my WhatsApp on PC?
آپ اپنے پی سی میں کروم براؤزر کے ذریعے بھی لوگ ان کر سکتے ہیں اور اور اوپیرامینی کے ذریعے بھی لوگ ان کر سکتے ہو دونوں براؤزر بہت آسان ہے جو کہ پی سی میں آسانی سے کام کرتا ہے۔اگر آپ اپیرامنی براؤزر یوز کرتے ہیں تو آپ کی لیفٹ سائیڈ پر واٹس ایپ کا آپشن نظر آئے گا آپ وہاں سے بھی لوگ ان کر سکتےہیں۔اس کے علاوہ آپ چاہتے ہیں کہ ڈائریکٹ اپنے پی سی میں وٹس ایپ یوز کریں تو اس کیلئے آپ کو بلو اسٹیک نام کی ایک سافٹ ویئر آتا ہے اسے ڈاؤن لوڈ کرنا پڑے گا اپنے پی سی میں اس کی مدد سے آپ ڈائریکٹ سب اپنے کمپیوٹر میں یوز کر سکتے ہو ۔
How can I use WhatsApp Web online?
آپ کیسے وٹس ایپ ویب آن لائن یوز کر سکتے ہو بہت آسان اسٹیپ ہے آپ اگر موبائل میں واٹس ایپ استعمال کرتے ہو تو آپ کو رائٹ سائیڈ پر واٹس ایپ ویب کا آپشن آئے گا اب آپ جیسے کلک کریں گے تو آپ کو کیمرہ سوئچ آن کرنے کے لئے کہے گا آپ اسے آن کرکے اپنی پی سی میں اسکین کریں گے اس کے بعد آپ کا سارا موبائل کا واٹس ایپ ڈیٹا آپ کے پی سی میں کنورٹ ہو جائے گا ۔
What is WhatsApp Web QR Code?
واٹس ایپ ویب کیو آر کوڈ ہوتا ہے جب آپ اپنے پی سی میں واٹس اپ لوگ کریں گے تو وہاں آپ کو ویب کیو آر کوڈ کا آپشن آئے گا مطلب آپ اپنے موبائل سے واٹس ایپ ویب اسکین کرکے کیو آر کوڈ حاصل کر سکتے ہو ۔جب آپ اپنے موبائل کیمرے سے کیوآرکوڈ کو اسکین کرو گے تو آٹومیٹک آپ کا سارا انفارمیشن اور سارا واٹس ایپ کا ڈیٹا پی سی میں چلا جائے گا ۔
Comments
Post a Comment