قومی ٹیم کو جیتنے پر مبارکباد سراج الحق
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے قومی ٹیم کو جیتنے کے بعد مبارکباد ۔
تفصیلات کے مطابق امیر جماعت کے سراج الحق نے پاکستانی ٹیم کو جتنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کے پاکستانی ٹیم بہت مشکلات سے گزر رہی تھی لیکن جیتنے کے بعد پاکستانی اور ان کے عوام کے دلوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ 2013 کے بعد جنوبی افریقہ کو تاریخی شکست کے بعد کرکٹ ٹیم کے سارے مینیجمنٹ کو خراج تحسین پیش کیا۔
جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں بھی پاکستان اپنی اچھی کارکردگی سے چیت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
Comments
Post a Comment