اقوام متحدہ کے الائنس آف فیملی فزیشن کے ہائی ریپریزنٹیٹو میں ول اینگل نے فرانس
کے مغربی شہر میں نماز کے لئے استعمال کی جانے والی عمارت پر نفرت انگیز نعرے لکھے
اور مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ یو این اے کے
ترجمان نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ ہائی ریپریزنٹیٹو نے فرانس اور دنیا بھر
کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی اور پرامن رمضان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
انہوں نے فرانس کے شہر میں نماز کے لئے استعمال کی جانے والی عمارت کی دیواروں پر
لکھے جانے والے نفرت انگیز نعروں کی مذمت کی مگر وہ انگلی سے گلونہ فعل قرار دیتے
ہوئے کہا کہ یہ بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کی ایک دار اور رسولوں خصوصا مذہب اور
عقیدے کی آزادی کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر کمزور
طبقات کو نفرت انگیز تقاریر کا نشانہ بنانے مسلمانوں کے خلاف نفرت کے اظہار تو ہی
نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف ہیں اور اب پہلے سے کہیں زیادہ اتحاد اور یکجہتی کے
ساتھ اقدامات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔
Comments
Post a Comment