کراچی میں آج سے درجہ حرارت بڑھنے کے امکانات

کراچی میں آج سے  درجہ حرارت بڑھنے کے امکانات
کراچی میں آج سے  درجہ حرارت بڑھنے کے امکانات

 شہر  کراچی میں آج سے موسم گرما  خشک رہنے اور  درجہ حرارت بڑھنے کا امکان کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر  کراچی میں درجہ حرارت 38  ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکانات ہے اس کے علاوہ گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث کراچی کے عوام میں ردوبدل۔

 محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ ہوے میں نمی کے تناسب کو 29  فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Comments