برطانیہ کے شہزادہ prince philip انتقال کر گئے

برطانیہ  کے شہزادہ prince philip انتقال کر گئے
برطانیہ  کے شہزادہ prince philip انتقال کر گئے


 برطانیہ کے شہزادہ  prince philip  اور Queen Elizabeth کے شوہر انتقال کر گئے  ۔


 میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شہزادہ  prince philip  کچھ دنوں سے بہت بیمار تھے جن کی عمر 99 سال تھی ایک ماہ پہلے شہزادہ Prince Philipہسپتال میں رہ کر آئے تھے ان کو انفیکشن کے بنا پر ایک ماہ پہلے اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں پر ان کی دل کا آپریشن بھی کیا گیا تھا ۔


 میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ پرنس کافی دنوں سے بیمار بھی تھے بتایا جاتا ہے کہ ان کی انتقال  انفیکشن   کی وجہ سے ہوئی ہے ۔



یاد رہے کہ آج صبح برطانیہ کے شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔


شہزادہ فلپ کی انتقال  کا اعلان رویل فیملی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ٹویٹ میں کیا گیا تھا۔


ٹویٹ میں کہا  کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ ملکہ برطانیہ کے شوہر، Prince Philip، ڈیوک آف ایڈنبرا نہیں رہے۔


شہزادہ فلپ بیماری اور عمر کی زیادتی میں نے کی وجہ سے  اگست 2017 میں شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو گئے تھے ۔





 

Comments