عید میں دیے گئے لمبی چھٹیوں کے دوران کیا کھلا ہوگا اور کیا بند رہے گا؟ تفصیلات آگئیں

عید میں دیے گئے لمبی چھٹیوں کے دوران کیا کھلا ہوگا اور کیا بند رہے گا؟ تفصیلات آگئیں


 اسلام آباد: وفاق کی جانب سے عید الفطر پر 10 سے 15 مئی تک کی طویل چھٹیاں دی گئیں ہیں اور زیادہ چھٹیاں دینے کا مقصد لوگوں کی لمبی قطار اور نقل و حرکت کو روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے 


 اس کے علاوہ عید کی چھٹیوں کے دوران ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں اور تفریحی مقامات بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ اپنے وقت گھر میں گزاریں۔



اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی،صوبائی اور ضلعی سطح پر ایس اوپیزپر بات چیت  کیلئے مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دی جائے ، مانیٹرنگ ٹیمیں 8 مئی سے16مئی کے دوران ایس او پیز ردعمل کو  یقینی بنائیں گی۔


این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق 8 مئی سے 16 مئی کے دوران تمام کاروبار اور دکانیں بند رکھی جائے ، البتہ فوڈ آؤٹ لیٹس ،میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس اور بیکری کو اجازت حاصل ہوگا۔


این سی او سی کے مطابق 8 سے 16 مئی تک تمام سرگرمی پر مکمل لاک ڈاؤن کی پابندی ہوگی، سیاحتی مقامات،  پارکس، شاپنگ مالز ، ہوٹلز اور دیگر مقامات پر ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ  شمالی علاقہ جات کےسیاحتی مقامات، پکنک پوائنٹ  بند رہیں گے ، سمندر کے کنارے سیاحتی مقامات پر بھی پابندی عہد۔


این سی او سی کے تفصیلات کے مطابق  گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لوگوں کو  اپنے علاقوں میں واپس جانے کی اجازت ہوگی۔


Comments