بیوہ یا طلاق شدہ عورت کا دوسرا نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں

 بیوہ یا طلاق شدہ عورت کا دوسرا نکاح کرنا جائز ہے

یا نہیں

بیوہ یا طلاق شدہ عورت کا دوسرا نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں
بیوہ یا طلاق شدہ عورت کا دوسرا نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں

جواب: بیوہ ہو یا طلاق شدہ عورت کا دوسری شادی کرنا بالکل جائز ہے شریعت کے مطابق دوسرا نکاح کرنے پر کوئی پابندی نہیں اگر کسی لڑکی کا طلاق ہو جائے تو اسے دوسرا شادی لازمی کر لینی چاہیے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زوجہ محترمہ کے علاوہ ساری ازواج مطہرات کی دوسری یا تیسری شادی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے  ہوئی تھی

 اگر کسی عورت یا لڑکی کا طلاق ہو جائے تو اسے دوسری شادی کرنے میں کوئی برائی نہیں بلکہ وہ اس عمل سے کافی گناہوں اور غریبوں سے بھی بچ جاتی

Comments