#Prayforpalestine
پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کیلئے آواز اٹھانا شروع کردی |
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا شروع کر دی۔
سوشل شیئرنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی کی جانب سےایک ٹویٹ پیگامات پر فلسطینیو کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔
ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ انسانیت کے طور پر کسی کے ساتھ اسا برتاؤ نہیں کرنا چائے جیسا برتاؤ آپ اپنے ساتھ کیے جانے کے خواہشمند ہیں یا پھر اس سے بھی بہتر ہے ایک دوسرے کے ساتھ بطور انسان برتاؤ کریں۔
پشاور زلمی کے کوچ کی جانب سے اپنے ٹوئٹ میں فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا گیا۔
Comments
Post a Comment