پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار اور ماڈل عمران عباس نے ماؤ کے عالمی دن کے موقع پر بتایا کہ وہ اپنی والدہ کے بغیر کچھ نہیں ہیں۔
عمران عباس انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت اپنے والدین کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ جُھک کر اپنے والدہ کے قدموں کو چُوم رہے ہیں۔
عمران عباس نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ بےشک! ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ ماں کے بغیر زندگی ادھوری ہے اور میں جب تک زندہ راہونگا اسی طرح اپنی والدہ کے قدموں کو چُومتا رہوں گا۔
پاکستانی شوبز سٹار عمران عباس نے مزید کہا کہ میری طرف سے دُنیا بھر کی تمام والدین کو ماؤ کا عالمی دن بہت مبارک ہو۔
واضح رہے کہ پاکستان کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں ماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آج اُن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
اس کے علاوہ گزشتہ دن پھیلے عمران عباس نے انسٹاگرام پر 5ملین فالوورز کا حاصل کر چکے ہین ۔
Comments
Post a Comment