Bangladesh refuse to export Hilsa fish to India |urdu blog news

Bangladesh refuse to export Hilsa fish to India |urdu blog news
Bangladesh refuse to export Hilsa fish to India


بنگلہ دیش نے انڈیا کو هیلسا  مچھلی دینے سے انکار کر دیا۔بنگلہ اور انڈیا کے رشتوں میں بھی دراڑیں پڑنا شروع ہو گیا وہ بھی کرونا وائرس کی ویکسین کی وجہ سے کیوں کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر سے پورے انڈیا میں تباہی مچ گئی تھی 


جس کی وجہ سے انڈین نے ویکسین کی ایکسپورٹ کو بند کر دیا انڈین نے بنگلہ دیش کو بھی ویکسین ایکسپورٹ کرنا بند کر دیا ۔


جس کی وجہ سے بنگلہ دیش میں بھی بہت مسئلے مسائل کھڑے ہوگئے ہر ملک کے حکمران چاہتے ہیں کہ اس کے ملک میں کوئی ایسا مسئلہ مسائل کھڑا نہ ہو جس سے پورے معیشت تباہ ہو ۔


انڈیا نے ویکسین کی ایکسپورٹ بند کرنے کے بعد بنگلہ دیش نے بھی انڈیا کو هیلسا مچھلی دینا بند کر دیا   هیلسا مچھلی کی ایسی قسم ہے جو کہ بنگلہ دیش میں پائی جاتی ہے جسے انڈین  بے حد ہی زیادہ پسند کرتے ہیں انڈیا میں سب سے زیادہ هیلسا  مچھلی انڈیا کے بنگال میں کھایا جاتا ہے  ۔

Comments