علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شہزادی علیزے شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل سوشل شیئرنگ ویب سائٹ پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہی  ویڈیو وائرل جس میں لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔


علیزے شاہ نے اپنے اس ویڈیو میں ہلکی گلابی رنگ کے لباس سے اپنا زیب تن کیا ہوا ہے اور اس کے علاوہ بیک گراؤنڈ میوزک میں انگریزی گانے سنائی دے رہا ہے۔


علیزے شاہ کی جانب سے اسٹگرام ویڈیو شیئر کرتے ہی ان کے مداحوں کو کچھ خاص پسند نہیں آئے جس کی وجہ سے صارفین کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Comments

  1. bro ap ka blog vip hy but theme theek nhy ap urdu font wali theme use karo. blogger urdu font theme download karny keliy yeh website visit karin.
    urdutheme.com

    ReplyDelete

Post a Comment