Dehli coloney building demolished in karachi
دہلی کالونی کراچی میں بلند ترین عمارت کو گرا دیا گیا غیر قانونی قبضہ کیے جانے والے تمام بلڈنگ کو ایک کے بعد ایک گرانے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے کر لیا گیا ہے ۔
کیونکہ کراچی میں غیرقانونی کام بلند ترین سطح پر کیا جاتا ہے جس کے خلاف ایکشن لینا بہت مشکل ہوتا ہے کیوں کہ کراچی میں کرپشن کے بہت بڑی مارکیٹ ہے جس کی وجہ سے لوگ غیر قانونی کام میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے ۔
ایسے ہی کوئی دہلی کالونی کلفٹن ڈیفنس کے علاقے میں ہوا جو کہ سروس روڈ پر غیر قانونی بلڈنگ جو کہ 25 سال سے قبضہ کیا ہوا تھا گورنمنٹ کی طرف سے ایکشن لینے کے بعد معافیہ والوں نے اپنا لیٹر پروف کروا لیا ۔ لیکن کچھ دنوں بعد گورنمنٹ نے اس لیٹر کو مسترد کردیا اس کی وجہ سے گورنمنٹ نے ایکشن میں آ کر بلڈنگ کو گرا دیا ۔ عمران خان کی گورنمنٹ کے آتے ہیں بہت سارے کراچی سمیت پورے پاکستان میں تبدیلی دیکھی گئی اور یہ گورنمنٹ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آنے والے وقت میں کراچی سے میں پاکستان کے سارے شہریوں کو آرام ملے گا ۔
Comments
Post a Comment