Dengue virus kills three more in Punjab
پنجاب میں ڈینگی وائرس سےمزید تین افراد ہلاک، ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں گوجرانوالا، فیصل آباد اور وہاڑی سے سب سے زیادہ ریکارڈ درجہ ہوا ہے۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں ڈینگی وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 49 ہو گئی ہے۔
سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد بہاولپور میں دیکھنے کو آیا یا اسپتالوں میں اس طرح مریض ابھی بھی زیر علاج ہے ۔
Comments
Post a Comment