Hareem shah start another drama for marriage with PPP leaders
پاکستان کے مشہور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی شادی میں تو پوری پاکستان میں ہلچل مچا دی ہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کی شادی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو اپنے انداز سے ان کا شوہر بتائی جا رہی ہے۔
جبکہ پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے حریم شاہ سے شادی کی خبروں سنتے ہیں جواب میں کہا کہ حریم سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ خودکشی کرلیں۔
کیونکہ حریم شاہ انسٹاگرام پر اپنی ہاتھوں کی تصویر شیئر کی تھی جس میں مر کے ہاتھوں میں رولس کی گھڑی تھی ۔
صوبائی وزیر نواب تیمور تالپورسے جب پوچھا گیا کہ کیا آپرولکس گھڑی پہنتے ہیں ۔
تیمور تالپور کا کہنا تھا کہ رولیکس سے وزیر کی شناخت نہ کریں، میرا خیال ہے کہ یہ خبر بنیاد ہے، پوری خبر حریم شاہ کی اپنی بتائی ہوئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پوری پارٹی اس کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے حریم شاہ سے شادی کی ہو، جب ہم کو نہیں معلوم کس وزیر سے شادی کی ہے دراصل یہ خبر جھوٹی ہے حریم شاہ کافی عرصے تک غائب ہے یہ ان کا نیا چال ہے ۔
Comments
Post a Comment