Mango is the king of fruits, very useful for patients with high blood pressure

Mango is the king of fruits, very useful for patients with high blood pressure
Mango is the king of fruits, very useful for patients with high blood pressure


 پھلوں کے بادشاہ  کا لقب پانے والا ’آم‘ بچوں سے لے کر بوڑھوں تک ہر ایک کا پسندیدہ ہے۔


گرمیوں کے موسم کو ناپسند کرنے والے لوگ  بہت سے ایسے شخص ملیں گے جنہیں گھر میں بالکل بھی برداشت نہیں لیکن سری بہت شریف ہو گرمی اس سے برداشت کرتے ہیں کہ اس موسم میں ان کا پسندیدہ پھل آم میسر ہوتا ہے۔


یوں تو لوگ آم کو اس اس قدر پسند کرتے ہیں اور عام کو ایک بہترین غذا کے طور پر پسند کیا جاتے ہیں جس کا ذائقہ صرف عوام گرمیوں میں ہی لے سکتی ہے کیوں کہ ام گرمیوں کے سیزن میں ہیں پیداوار ہوتا ہےاور ام کو  بہترین ذائقے کی وجہ سے پسند کرتے اور کھاتے ہیں لیکن اس کے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں جن سے اکثر لوگ ناواقف ہیں۔


آم میں جسم کے لیے نقصان دہ فیٹ،کولیسٹرول اورسوڈیم کی مقداربہت کم پائی جاتی ہے۔


آموں میں صحت  کے لیے بنیادی منرلزاوروٹامنزکی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جن میں وٹامن بی6،وٹامن کے،وٹامن اے،وٹامن سی،وٹامن ای،پوٹاشیم،میگنیشیم اورکوپرشامل ہیں۔


آم ہائی بلڈ پریشرکےمریضوں کے لیے بھی انتہائی مفید پھل ہے۔



Comments