New feature launched to secure WhatsApp account |
عالمی سطح پر واٹس اپپ میسنجر ایپاپنے ایک فلش کال پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو اکاؤنٹ پر جلد لاگ ان ہونے کی سہولت فراہم کرے گا۔
جب آپ واٹس ایپ پر لاگ ان کریں گے تو آپ کو کمپنی کی طرف سے چھوٹا کوٹ بھیجا جاتا تھا لیکن اب اس سے خود کو تبدیل کرکے کمپنی کی طرف سے فلیش کال پر کام کیا جا رہا ہے۔
اس اس نیو فیچرز کے بعد لوگ ٹینشن بالکل ختم آپ کو کمپنی کی طرف سے چینج ہوا کوٹ نہیں بھیجا جائے گا ویریفائی کیلئے صرف آپ کو فلیش کالی پر آپ کی ویریفیکیشن ہو جائے گی۔
فلیش کال فیچر کے ذریعے واٹس ایپ کی جانب سے صارف کو تصدیق کے لیے کال کی جائے گی کہ آیا آپ کے فون لاگ کے آخری 6 نمبرز آپ کو دیے گئے 6 ہندسوں کوڈ کے برابر ہیں، بعد ازاں کال خودکار طریقے سے ختم ہوجائے گی۔
ویب بیٹا انفو کے مطابق فون نمبر ہمیشہ مختلف انداز میں صرف ان کو سینڈ کیا جائے گا اس طریقہ کار سے کوئی کسی کو فراڈ نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی چالاکی دکھاپائیں گے۔
ویب بیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق فلیش کال فیچر واٹس ایپ کے ورژن 2.21.11.7. پر موجود ہے۔
Comments
Post a Comment