Qatar and Pakistan have good relations, says PM Imran Khan
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر دونوں ملکوں کے درمیان ایک بہترین تعلقات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے قطری سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمادالثانی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک اور اچھے خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
Comments
Post a Comment