![]() |
Some old memories of Aiza Khan's marriage |
پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے نکاح کی اہمیت سے متعلق کچھ خوبصورت پوسٹ شیئر کر دی ہے۔
عائزہ خان اور معروف اداکار دانش تیمور کی جوڑی کو پاکستان شوبز انڈسٹری میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔
مداحوں کی جانب سے اس جوڑی کو خوبصورت اور سنجیدہ قرار دیا جاتا ہے۔
عائزہ خان نے اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے، یہ تصویر عائزہ خان اور دانش تیمور کے نکاح کی دن کی تصویر ہے
عائزہ خان نے اس اسٹوری کے ساتھ نکاح سے متعلق ایک قرآنی آیت بھی شیئر کی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ شیر کی جانے والی آیت کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ’اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا ہے۔‘
انسٹا گرام پر 9.2 ملین فالوورز رکھنے والی عائزہ خان سوشل میڈیا پر بھی کافی خوبصورت نظر آتی ہیں۔
Comments
Post a Comment