Trump's Facebook and Instagram accounts suspended for two years

Trump's Facebook and Instagram accounts suspended for two years
Trump's Facebook and Instagram accounts suspended for two years

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام دونو اکاؤنٹ دو سال کے لئے بن کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق  مطابق فیس بک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دونوںسوشل میڈیا اکاؤنٹ کمپنی کے رولز کی خلاف ورزی کرنے پر بن کیے ہیں۔

 یاد رہے کہ جنوری میں فیس بک اور ٹویٹر نے ٹرمپ کے اکاؤنٹس امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل ہل کی عمارت پر حملے کے بعد معطل کر دیا تھا۔

Comments