Millions of people took to the streets to be vaccinated in karachi |
سیم بند اور تنخواہ روکنا شروع لاکھوں لوگ ویکسینیشن کروانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
کراچی کی صورتحال سے آپ کو واضح کرتے چلیں کہ گورنمنٹ کی طرف سے سم بند اورتنخواہ رکھنے کے بعد کراچی میں ویکسینیشن کے لیے جگہ جگہ مقامات پر لاکھوں کی تعداد میں بھیڑ
مختلف مقامات پر زیادہ ہجوم کی وجہ سے ویکسینیشن میں بھی کافی دباؤ میں دیکھنے آ رہا ہے جس کی وجہ لوگوں کی لمبی قطاریں ہیں
حکومت کی اس نقل و حرکت سے لوگوں کی بہت بھیڑ مختلف ہسپتالوں میں لگ گئی جس کی وجہ سے کیی ہسپتالوں میں لڑائی ابھی دیکھنے میں آئی
ایک دفعہ پھر کراچی کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہیں کہ کراچی میں کرونا وائرس کی بڑھتی تعداد کے باعث حکومت کی طرف سیم بند اور تنخواہ پر پابندی کے بعد لوگوں کی ہجوم روڈ پر آگئی
Comments
Post a Comment