A drug supplier was arrested in Orangi Town, Karachi |
کراچی اورنگی ٹاؤن ساڑھے گیارہ سے منشیات سپلائی کرنے والےشخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں منشیات اور چرس برآمد کرتا تھا جس کی وجہ سے پولیس نے ملزمان کو فورن حراست میں لے لیا ۔
پولیس کی جانب سے ملزمان کے پاس سے ایک کلو سے لے کر پانچ سو گرام تک فائن کوالٹی کی چرس برآمد کیا اور اس کے خلاف مقدمہ بھی درج ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس عزم ظاہر کیا کے ملزمان کے باقی ساتھیوں کو بھی حراست میں لینے کا عمل درآمد شروع کر دیا ۔
Comments
Post a Comment