A forest fire in Turkey has killed three people and injured several others

A forest fire in Turkey has killed three people and injured several others
A forest fire in Turkey has killed three people and injured several others


 ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی  ۔


ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق جمعرات کے روز جنوبی ترکی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے تین افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے جب کہ 10 افراد زخمی ملک ریسکیو ٹیم کی جانب سے آگ بجھانے کا کام جاری و ساری ہے یہ آگ  گرم موسم اور تیز ہوائیں کے ذریعہ لگی یہ حادثہ ترکی کے شہر انطالیہ سے 75 کلومیٹر دور منوکات  قصبے میں پیش آیا آگ کی شدت اتنی  تھی جس کی وجہ سے انطالیہ میں 18 صوبوں کو خالی کرا دیا گیا ۔


ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ہم بہت جلد ہی آگ پر قابو پا لیں گے اور جتنی ضلع پر نقصان ہوا ہے اس کے اوپر بھی بہت جلدی ہم قابو پانے کی کوشش کریں گے ۔


اس کے علاوہ رجب طیب اردگان مزید اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ جو ضلع میں جعلی نقصان ہوا ہے ہم ہر طرح سے ان کی مدد کریں گے ۔

Comments