A girl committed suicide in Gulshan-e-Iqbal Block 6
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں لڑکی نے اپنے
آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔
ایک اور بری خبر سے آپ کو آگاہ کرتے چلے گئے گلشن اقبال بلاک 6 کی رہائشی ایک لڑکی نے اپنے آپ کو خود گولی مار کر خود کشی کرلی مرنے والی لڑکی کا نام سمینہ تھا ۔
جس کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق پولیس اپنا کام کر رہی ہے اور جلد ہی رپورٹ سامنے آجائے گی کیا وجہ ہے کی لڑکی نے اپنے آپ کو گولی ماری لڑکی کے گھر والوں سے بات چیت کرتے ہوئے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی بہت تنگ تھی۔جس کی وجہ سے انہوں نے اس حرکت کی پولیس ان لوگوں کے گھر والوں سے مزید گفتگو کر رہی ہے اور بہت جلد ہی اس کی وجہ سامنے آ جائے گا ۔
اس کے علاوہ پارکنگ پلازہ کے قریب پولیس کی گاڑی سے ٹکر لگنے کے بعد ایک عام شہری زخمی جس کے نتیجے میں پولیس کی گاڑی کو حراست میں لے لیا پولیس کی گاڑی میں سوار چار افراد تھے جس میں فیروز نامی شخص گاڑی چلا رہے تھے ایک عام شہری کو ٹکر لگنے کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ۔
Comments
Post a Comment